337۔ عبرت

اَلْاِعْتِبَارُ مُنْذِرٌ نَّاصِحٌ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۶۵) عبرت ناک حوادث ڈرانے اور نصیحت کرنے والے ہوتے ہیں۔ انسان زندگی گزارنے کے طریقے اور کامیاب زندگی کے سلیقے سیکھنے کے لئے استاد تلاش کرتا ہے، پیسہ خرچ کرتا ہے اور وقت صرف کرتا ہے۔ اس فرمان میں امامؑ نے زندگی میں سلیقے کا ایک آسان ذریعہ بیان … 337۔ عبرت پڑھنا جاری رکھیں